سہ آتشہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تین مرتبہ کشید کیا ہوا (عرق یا شراب)، تین آنچ دیا ہوا (کشتہ وغیرہ)؛ (کنایۃً) پرتاثیر، زود اثر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تین مرتبہ کشید کیا ہوا (عرق یا شراب)، تین آنچ دیا ہوا (کشتہ وغیرہ)؛ (کنایۃً) پرتاثیر، زود اثر۔